پاکستان

مینگورہ، فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسندہلاک، 4 اہلکار زخمی

مینگورہ (ایچ آراین ڈبلیو) فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسندہلاک، 4 اہلکار زخمی، مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ شدت پسندوں سے فائرنگ کے مقابلے میں 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button