حقوقکالم و مضامین

عشق را سرمایۂ ایماں علیؑ- سید عکاشہ

– کالم و مضامین –

خلیفۂ راشد سیدنا علی بن ابی طالبؓ کی شجاعت تو لائقِ ذکر ہے ہی ، مگر کرم بھی آپ کی حیاتِ طیبہ میں اپنے کمال پر دیکھا گیا ہے۔جب خوارج نے ان پر حملہ کیا گیااور عبالرحمٰن بن ابنِ ملجم جب آپ پر مہلک وار کرنے میں کامیاب ہو گیا تب بھی ابنِ ملجم کی گرفتاری پرسیدنا علی المرتضیٰ نے یہی فرمایا:

اسے محسوس کرو، اسے دو، اور اس کے خاندان کو کرو، کیونکہ اگر میں زندہ ہوں، تو میں حکمران ہوں

ترجمہ: اس کو کھلاؤ، پلاؤ اور اچھا سُلوک کرو۔ اگر میں زندہ رہا تو اپنے خون کا معاملہ میرے ذمے ہے، میں چاہوں تو معاف کردوں یا چاہوں تو(جروحاتِ قصاص کے طور پر) بدلہ لے لوں۔اور اگر میں مرجاؤں تو اس کو قتل کرو مگر اس کے جسم کی بے حرمتی نہ کرنا!

[مسند الشافعي، صفحہ نمبر ۳۱۳]

انہوں نے ہی روزِ جمل فرمایا:

وہ کسی ماسٹر مائنڈ کی پیروی نہیں کرتا، نہ وہ جلد بازی میں لپٹا ہوا ہے، نہ ہی وہ قیدیوں کو قتل کر رہا ہے، اور جو کوئی دروازہ بند کرے گا، وہ محفوظ ہے، اور جو اپنا اختیار پھینک دے گا، وہ محفوظ ہے، اور وہ محفوظ ہے۔

ترجمہ: کسی بھاگنے والے کا تعاقب نہ کیا جائے، کسی زخمی کو قتل نہ کیا جائے، کسی قیدی کو قتل نہ کیا جائے، جس نے اپنا دروازہ بند کرلیا تو وہ امان میں ہے۔ جس نے ہتھیار ڈال دیے تو وہ امان میں ہے۔ اور ان کے مال و متاع میں سے کوئی چیز نہیں لی جائے گی۔

[مصنف ابن ابي شيبة، جلد ۷، صفحہ نمبر ۵۴۳]

صفین کے ایام میں جب بھی کوئی قیدی آتا تو آپؓ فرماتے:

میں تمہیں صبر کے ساتھ قتل نہیں کروں گا، کیونکہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔

ترجمہ: میں تم کو قیدی بنا کر قتل نہیں کروں گا، مجھے اللہ تمام جہانوں کےپروردگار سے ڈر لگتا ہے۔

[مصنف ابن ابی شیبۃ ، جلد ۷، صفحہ نمبر۵۴۹، رقم:۳۷۸۶۱]

امام شافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان پر پورا باب باندھا ہے ۔ جبکہ بغاوت کے معاملے کے فقہی مسائل حضرتِ علیؓ کی سیرت اور آپ کے عہدِ خلافت سے اخذ کیے گئےہیں۔

The post عشق را سرمایۂ ایماں علیؑ- سید عکاشہ appeared first on Daleel.Pk.

جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ ہیں .
آواز جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button