بین الاقوامیتارکین وطن

ہفتہ وحدت کے حوالے سے علامہ سید ہاشم موسوی کا خصوصی انٹرویو


اسلام ٹائمز کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے ہفتہ وحدت کے پس منظر اور مقاصد کے بارے میں بتایا۔ انہوں شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔ انہوں نے جشن میلاد النبیؐ کے علاوہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کیلئے منعقد ہونے والی سرگرمیوں کا تذکرہ بھی کیا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button