انصافبین الاقوامیپاکستانتارکین وطن

میں نے پانچ ایم این اے خرید لئے ہیں، عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ یعنی کہ ارکان اسمبلی کی خریدو فروخت سے متعلق باتیں کرتے ہوا سنا جا سکتا ہے ۔

آڈیو لیک میں عمران خان پانچ ارکان اسمبلی کو خریدنے کی بات کررہے ہیں اور مزید پانچ ارکان کی ہر قیمت پر حمایت حاصل کرنے کی بھی بات کررہے ہیں ۔ آڈیو لیک میں عمران خان کیا بات کررہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھیں

عمران خان کی ایک اور نہ آڈیو لیک ہو گی | اردو خبریں۔

اردو نیوز، عمران خان ، آڈیو لیکس

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button