پاکستانکوئٹہ

بلوچستان ، آبی گزرگاہوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع – روزنامہ آزادی


روزنامہ آزادی |

وقتِ اشاعت :  

3 mins پہلے

کوئٹہ:محکمہ داخلہ اور قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق صوبے میں مختلف جگہوں پر آبی گزرگاہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات سے بے پناہ نقصانات ہوئے ہیں.

جس کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آبی گزرگاہوں پر قائم تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف آپریشنز کیے جا رہے ہیں.

جسے مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ داخلہ اور قبائلی امور بلوچستان نے سیلابی رستوں اور آبی گزرگاہوں پر ہر قسم کی تعمیرات پر ایک ماہ کیلئے فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button