خواتینقازقستان

105 سالہ قازق خاتون آسیہ سردار بیک امریکا میں انتقال کر گئیں۔

دو بار سوویت یونین کے ظلم و ستم سے زندگی بچی

ورجینیا:امریکہ میں مقیم 105 سالہ قازق خاتون آسیہ سرداربیک انتقال کرگئی۔تفصلات کے مطابق قازق خاتون عرصہ دراز سے امریکی ریاست ورجینیا کے ایک نرسنگ ہوم میں مقیم تھیں۔

آسیہ سردار سرداربیک 1916 میں قازقستان کے شہر موئنکم (زامبیل ریجن) میں پیدا ہوئیں اور دو بار سوویت حکومت کے ظلم و ستم سے بچ گئیں۔ پہلی بار وہ 1920 کی دہائی میں اجتماعی مہم کے دوران اپنے والد کے ساتھ فرار ہوئی، اور دوسری بار جب سوویت یونین نے افغانستان میں فوجیں بھیجیں۔ وہ طویل عرصے سے امریکی ریاست ورجینیا کے ایک نرسنگ ہوم میں رہ رہی تھیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button