بھارت

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ ایئر مارشل وی آر چوہدری ہوں گے

موجودہ سربراہ اس ماہ کی 30 تاریخ کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں

دہلی:بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ  ائیر مارشل وی آر چوہدری ہونگے۔ایئر مارشل وویک رام چودھری 30 ستمبر کو ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف آف ائیر سٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ مسٹر چودھری اس وقت بھارتی فضائیہ میں وائس چیف آف ائیر سٹاف ہیں۔

دوران ملازمت اْنکی خدمات کے پیش نظر، انہیں پرم وششت سیوا میڈل ، اٹی وششت سیوا میڈل اور وایو سینا میڈل سے نوازا گیا ۔

 وہ اس وقت ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔ ایئر مارشل وی آر چودھری نے 29 دسمبر 1982 کو بھارتی فضائیہ کے لڑاکا سکواڈ میں بطور پائلٹ شمولیت اختیار کی تھی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں