پاکستانسعودی عرب

چیئرمین سینٹ کی ادائیگی عمرہ کیلئےپاکستانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب آمد

ائیرپورٹ پر پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران،مجلس شوری کے نمائندوںاور رائل سعودی پروٹوکول کے افسران نے استقبال کیا

جدہ(نمائندہ آواز) پاکستان کی چیئرمین سینٹ اور باپ پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گے۔سعودی عرب پہنچنے پر وفد کا استقبال پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران،مجلس شوری کے نمائندوںاور رائل سعودی پروٹوکول کے افسران نے کیا۔


سینٹ صادق سنجرانی نے مکہ مکرمہ پہنچ کرعمرہ ادا کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کل یعنی جمعہ کو روضہ رسول پر حاضری و زیارت اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ جائیں گے۔ باپ پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی اتوار کی صبح پاکستان واپس روانہ ہوجائیں گے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button