بین الاقوامیپاکستانیورپ

رومانیہ کی 20سالہ طالبہ عالمی مقابلہ حْسن کیلئے منتخب

رومانیہ بھر سے منتخب ہونے والی پچیس حسیناوں  نے مس یونیورس رومانیہ 2021 کے مقابلے میں حصہ لیا ،

کلج ناپوکا،رومانیہ:کلج ناپوکا کی رہائشی 20 سالہ کارمینا کوفاس، جو تاریخ کی طالبہ ہیں، کو مس یونیورس رومانیہ 2021 منتخب کیا گیا ہے۔

May be an image of 3 people and people standingاس طرح وہ اسرائیل میں ہونے والے عالمی مقابلے میں رومانیہ کی نمائندگی کریں گی۔ قومی مقابلہ حْسن بخارسٹ میں ہوا۔ اس مقابلے میں رومانیہ بھر سے منتخب ہونے والی پچیس حسیناوں  نے مس یونیورس رومانیہ 2021 کے مقابلے میں حصہ لیا، May be an image of 5 people, people standing and text that says 'ROMANIA 2021'لیکن کارمینا اولمپیا کوفاس واحد حْسینا تھی جس نے گرینڈ فائنل میں جیوری کو متاثر کیا۔  20 سالہ کارمینا کوفاس رومانیہ کہ شہر تارگو موریش میں پیدا ہوئی تھی۔ وہ فیکلٹی آف ہسٹری اینڈ فلسفہ ، یو بی بی کلج ناپوکا کی طالبہ ہیں اور 14 سال کی عمر سے ہی ماڈلنگ کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا۔

May be an image of 4 people, people standing and text that says 'MISS UNIVERSE ROMANIA 2021 小健'ماڈلنگ کے علاوہ موسیقی اور کھیل اْنکے پسندیدہ شعبے ہیں۔گذشتہ کئی سالوں سے وہ مختلف فیشن شوز اور مقابلہ حْسن کے مقابلوں میں شرکت کرچکی ہیں۔

May be an image of 2 people, people standing and indoor

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button