پاکستان

طالبان نے لڑکیوں سے زبردستی شادی کرنے کے پروپیگنڈا کو بے بنیاد قرار دے دیا

زہریلا پروپیگنڈا افغان حکومت کروا رہی ہے،طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا ٹویٹ

کابل(نور اللہ خان)طالبان نے اپنے جنگجوؤں سے زبردستی شادی کرنے کے دعووں کو "بے بنیاد” قرار دیا ہے اور افغان حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف "زہریلا پروپیگنڈا” چلا رہا ہے۔ ٹوئٹس کی ایک سیریز میں ، طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ، "وہ تمام دعوے کہ امارت افغانستان لوگوں کو اپنی کم عمر لڑکیوں کی شادی مجاہدین سے کرنے پر مجبور کرتی ہے سراسر غلط ہے۔ یہ طالبان کے خلاف ایک زہریلا پروپیگنڈا ہے۔”

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button