پاکستانصحتکورونا وائرس

امریکی ویکسین کن افراد کو لگائی جائے گی – Ummat News

وزارتِ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین دائمی امراض میں مبتلا مریضوں کو لگائی جائے گی۔

ذرائع وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک جانے والے طلبا کو بھی موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔

ذرائع وزارتِ صحت نے مزید بتایا کہ بیرونِ ملک جانے والے17 سالہ طالب علموں کو بھی موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button