پاکستانتجارتکراچی

 یو بی جی کا 2 بلین ڈالر کی ریکارڈ آئی ٹی برآمدات کا خیرمقدم

کراچی (کامرس رپورٹر)یونائٹیڈ بزنس گروپ( یو بی جی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار ملک، صدر زبیر طفیل اور ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی میں یو بی جی کے دیگر رہنماؤں اور ممبران نے وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو آئی ٹی ایکسپورٹ کو ملکی تاریخ میں پہلی بار 2 بلین ڈالر سے تجاوز کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button