پاکستان

شہبازشریف کا کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر تشویش کااظہار

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر تشویش کااظہارکردیا۔

ٹوئٹرپیغام میں شہباز شریف نےکہانئی شکل کےکوروناکیسزمیں تیزترین اضافہ تشویشا۔ک اورلمحہ فکریہ ہے۔

انہوں نے کہابحیثیت قوم ہمیں اور بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔لاپرواہی کارویہ خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

انہوں نے قوم سے ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی اپیل بھی کی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button