امریکہبھارتبین الاقوامیتارکین وطن

بائیڈن انتظامیہ میں ’مذہبی آزادی کے نئے سفیر‘ راشد حسین کا ہندوستان کی کس ریاست سے تعلق ہے؟

واشنگٹن: امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ نے راشد حسین کو بین الاقوامی مذہبی آزادی کا نیا (ایمبیسڈر ایٹ لارج) سفیر مقرر کیا ہے۔ راشد حسین اس اہم عہدے پر فائز ہونے والے پہلے مسلمان ہیں۔ راشد حسین کی پیدائش تو امریکہ میں ہوئی ہے، تاہم ان کے خاندان کا تعلق ہندوستان سے ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button