بین الاقوامیتارکین وطنکشمیر

رکشہ پولر کا بیٹا سول سروسز امتحان میں دوسری پوزیشن کے ساتھ کامیاب

سری نگر: کشمیری نوجوان تنویر احمد نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے آئی ای ایس (انڈین انجینئرنگ ایگزام) میں دوسرا مقام حاصل کر کے اپنے والدین کا نام روشن کر دیا ہے۔ کولگام ضلع کے نگین پورہ گاؤں کے رہائش تنویر احمد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے پہلے نوجوان ہیں جنہوں نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button