ڈینش یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ اٹلی کے بلند پہاڑی سلسلے ایلپس پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران گِر کر ہلاک ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: خواتین کی تذلیل کرکے مزاحیہ ویڈیو بنانے والا یوٹیوبر گرفتار
22 سالہ ڈینش یوٹیوبر وال گارڈینا میں 656 فٹ بلند ماؤنٹ سیکسڈا سے نیچے گر گئے جس کے بعد انہیں بچانے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیا گیا لیکن ڈیرلینڈ کو بچایا نہیں جا سکا اور وہ اتنی بلندی سے گرنے کے بعد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
مناظر:
15۔