افغانستانپاکستانپشاورخواتین

افغانستان میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک متعدد زخمی

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے لغمان میں 2 مختلف حادثوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، پہلا حادثہ نارنج باغ گاؤں میں پیش آیا جہاں مسافر بس دوسری سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

مذیدپڑھیں: افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ

دوسری جانب عزیز خان کاٹس گاؤں میں حادثے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، افغان حکام کے مطابق دونوں حادثات ڈرائیورز کی لاپرواہی کی وجہ سے پیش آئے جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مناظر:
24۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں