پاکستان

او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے قریب گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے قریب گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے 11 ملین ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 950 بیرل آئل یومیہ کی بنیاد پرحاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی

ان کا کہنا تھاکہ یہاں نکلنے والی گیس ہیٹنگ ویلیو 1150 بی ٹی یو ہے جو بہترین معیار ہے اور اس بلاک میں یہ پہلی دریافت ہے، ‏یہ کاوا گڑھ فارمیشن میں پہلی دریافت ہے۔

مناظر:

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button