بھارتبین الاقوامیتارکین وطنصحت

مشرقی افغانستان میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 113 ہوئی

مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 41649 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس دوران 37291 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی، جبکہ 593 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

نئے کیسز کے بعد ملک میں کورونا کے معاملوں کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی، جن میں سے 3 کروڑ 7 لاکھ 81 ہزار سے زیادہ افراد شفایابی حاصل کر چکے۔ تازہ اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ فعال کیسز بڑھ کر 4 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کر گئے۔

وہیں، ملک بھر کے 46 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد کورونا ویکسین کی پہلی یا دونوں خوراکیں حاصل کر چکے ہیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں