پاکستانلاہور

بس چلے تو نور مقدم کیس میں ملزم کو گولی مار دوں: وزیر داخلہ – Pakistan24

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بس چلے تو نور مقدم کیس میں ملزم کو گولی مار دوں.

سنیچر کو راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نور مقدم کیس میں ملزمان کو کسی قیمت پر نہیں چھوڑیں گے.

خیال رہے کہ 20 جولائی کو اسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کا جلد فیصلہ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر شہریوں نے مطالبہ کر رکھا ہے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button