واقعے میں سیکیورٹی اہلکار زخمی، ایک ہال بند کردیا گیا
ایکسپو سینٹر کراچی ویکسین لگوانے والے شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کئی گھنٹے انتظار کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ مشتعل افراد نے ایکسپو ہال کے شیشے توڑ دیئے، واقعے میں سیکیورٹی پر تعینات اسکاؤٹ اہلکار زخمی ہوگیا، انتظامیہ نے ایک ہال بند کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔