اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا اگلے ہفتے سینئر صحافیوں این رام اور ششی کمار کی اس درخواست کی سماعت کرے گا، جس میں مبینہ طور پر اپوزیشن لیڈروں، سیاسی کارکنوں، صحافیوں اور ججوں کی جاسوسی سے متعلق پیگاسس کیس کی خصوصی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس این وی رمن کے روبرو پیش کی جانے والی متعلقہ تیسری درخواست پر سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے جمعہ کے روز پیروی کی۔ کپل سبل نے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اسپائی ویئر کے وسیع پیمانے پر خطرناک انجام کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ انتہائی اہم اور قومی سلامتی سے وابستہ ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
7 اکتوبر, 2022
’ میں کبھی ایسا کہہ ہی نہیں سکتا‘ مارکس پوٹزل کی امر بالمعروف و نہی عن المنکر وزارت کے دعوے کی تردید
7 اکتوبر, 2022
میں نے پانچ ایم این اے خرید لئے ہیں، عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی
7 اکتوبر, 2022
ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی،امریکہ نے وزیراطلاعات وداخلہ پرقدغنیں لگا دیں
6 اکتوبر, 2022
گیمبیا میں بھارتی دوا ساز کمپنی کے تیار کردہ کھانسی کے شربت سے 66 اموات ہوئی ہیں: ڈبلیو ایچ او
5 اکتوبر, 2022
Liz Truss ‘ترقی، ترقی اور ترقی’ چاہتی ہے۔ یہ ہے کہ کس طرح Brexit نے اس کے مقصد کو نقصان پہنچایا ہے۔
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close