عمان: بحیرہ عرب میں عمان کے جزیرے سے کچھ دوری پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ عرب میں عمان کے جزیرے مسیرہ کے نزدیک ارب پتی اسرائیلی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس آئل ٹینکر پر مغربی افریقی ملک لائبیریا کا پرچم لہرا رہا ہے۔برطانوی فوج نے دعوی کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت سے 300 کلومیٹر کی دوری پر جزیرہ مسیرہ کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے تاہم اس کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی تھیں۔ادھر اسرائیلی تاجر کی برطانوی کمپنی زوڈیاک میری ٹائم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والا آئل ٹینکر ان کی کمپنی کا تیار کردہ ہے اور جاپان اس جہاز کی ملکیت رکھتا ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
28 اپریل, 2023
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کوئٹہ ایسوسی ایشن کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں ظہرانہ
13 اپریل, 2023
برطانوی پاکستانی مرد کم عمربچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث ہیں،ہوم سیکرٹری سویلا بریورمین
7 اکتوبر, 2022
میں نے پانچ ایم این اے خرید لئے ہیں، عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی
6 اکتوبر, 2022
سعودی عرب اور امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباہ
4 اکتوبر, 2022
آل سعود حکومت شدید بین الاقوامی تنقید کی زد میں
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close
-
اسلامو فوبیا سے نبٹنے کیلئے سائیکل ہی کافی ہے4 ستمبر, 2022