پاکستانحقوقدینیات

نیو رضویہ سوسائٹی میں عید غدیر پر تاریخی جشن و چراغاں

– آواز ڈیسک –

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) نیو رضویہ سوسائٹی میں بزم خادمان اہلبیت کی جانب سے دو روزہ چراغاں اور جشن اعلان ولایت مولا علی (ع) میں ہزاروں کی تعداد میں پیروان ولایت مولا علی (ع) کی شرکت۔

پروگرام سے عالمی شہرت یافتہ منقبت و نوحہ خواں میر حسن میر ، علامہ سید آل عباس نقوی ، شاھد حسین بلتستانی ، شاعر اھلبیت میر حیدر تکلم ، زین جعفری ، میر سجاد میر ، معروف منقبت خواں صبیب عابدی ، شجاع رضوی ، ظل رضا ، مسلم مہدوی ، ذیشان حیدر ذیشان ، میثم نقوی ، کامران زیدی ، امجد بلتستانی ، ذاکر رضا ، سید حسین مہدی عابدی ، سید زوہیر عباس سمیت دیگر نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں عید غدیر، پاکستان کی فضاء علیؑ علیؑ کے نعروں سے گونج اٹھی

جبکہ نظامت کہ فرائض ممتاز شخصیت جناب الحاج ناصر عباس نے کی ۔ عید غدیر کے اس عظیم الشان جشن و چراغاں کو چوتھا سال ہے جس میں پوری نیو رضویہ سوسائٹی کو برقی قمقموں سے روشن کیا جاتا ہے جبکہ معصوم بچوں میں عید غدیر کی عیدی بھی تقسیم کی جاتی ہے۔

جشن ولایت مولا علی ؑکہ بعد اعلان ولایت مولا علی (ع) کی خوشی اور یوم تکمیل دین پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا ۔ جبکہ ۱۸ ذوالحج کو بعد از ظہرین مولانا حیات عباس نجفی نے مسجد رضا نیو رضویہ سوسائٹی میں خطبہ غدیر کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

جملہ حقوق بحق مصنف و ناشرمحفوظ ہیں .
آواز دینی ہم آہنگی، جرات اظہار اور آزادی رائے پر یقین رکھتا ہے، مگر اس کے لئے آواز کا کسی بھی نظریے یا بیانئے سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ کو مصنف یا ناشر کی کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کا اظہار ان سے ذاتی طور پر کریں. اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ہمارے صفحات آپ کے خیالات کے اظہار کے لئے حاضر ہیں. آپ نیچے کمنٹس سیکشن میں یا ہمارے بلاگ سیکشن میں کبھی بھی اپنے الفاظ سمیت تشریف لا سکتے ہیں. آپکے عظیم خیالات ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں، لہٰذا ہم نہیں چاہتے کہ برے الفاظ کے چناؤ کی بنا پر ہم انہیں ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیں. امید ہے آپ تہذیب اور اخلاق کا دامن نہیں چھوڑیں گے. اور ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہیں گے.

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں