مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں سیلابی ریلے کے سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور متعدد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی صوبے نورستان میں تیز بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔سیلاب سے 40 افراد جاں بحق ہونے کے علاوہ 150 لاپتہ اور 80 مکانات تباہ ہو گئے ہیں ۔
اگلی خبر پڑھیے
17 جنوری, 2022
تاجکستان میں افغان سفیر کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
21 ستمبر, 2021
پاکستان اور ایران داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کررہے،ذبیع اللہ مجاہد
15 ستمبر, 2021
انڈونیشیا نومبر میں غیر ملکیوں کے لیے سرحد دوبارہ کھول دے گا ،وزیر صحت
11 ستمبر, 2021
افغانستان:یہودی برادری کا آخری فرد درجنوں خواتین اور بچوں کے ہمراہ ملک چھوڑ گیا
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close
-
جنگ ختم،آو ملکر ملک کی تعمیرنو کریں،ترجمان طالبان6 ستمبر, 2021