برطانیہبھارتبین الاقوامیتارکین وطنکرکٹ

مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے بنائی دوری

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ نے اس کی تصدیق بذریعہ ٹوئٹ کی ہے۔ بین اسٹوکس ہندوستان کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ انھوں نے اپنی ذہنی حالت میں بہتری کو ترجیح دینے اور اپنے بائیں ہاتھ کے انڈیکس فنگر کو آرام دینے کے لیے یہ فیصلہ لیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button