افغانستانبین الاقوامیپشاورتارکین وطنخواتین

افغان صوبے زابل میں مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے 5 افراد ہلاک،12 زخمی

مارٹر گولہ طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا تھا، افغان حکام کا دعویٰ

مارٹر گولہ طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا تھا، افغان حکام کا دعویٰ

زابل: افغان صوبے زابل میں مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے زابل کے شہر قلات میں مارٹر گولہ گھر پر گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 3 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں جب کہ 12 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

افغان حکام کے مطابق قلات کے گردو نواح میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور مارٹر گولہ بھی طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا تھا۔ دوسری جانب طالبان نے ابھی تک واقعہ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں