پاکستانصحتکراچی

۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے – Ummat News

انہوں نے کہا کہ کسی زمانے میں کراچی کو سفری رسک قرار دیا جاتا تھا، شہر کو دہشت گردی کی وجہ سے خطرناک کہا جاتا تھا۔

صدر پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ جو ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں انہوں نے پہلے کچھ نہیں کیا۔اس موقع پر طاہر مشہدی نے کہا کہ زیادہ سوچ کے بعد پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ نفرت کو نفرت سے ختم نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی سب ثقافتوں کو ساتھ لے کر چلتی ہے۔طاہر مشہدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری پاکستان کے لیے کوشاں ہے، کراچی کو پیپلز پارٹی نے بنایا، صحت کی مثالی سہولتیں دیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button