پاکستانچینصحت

چینی محکمہ صحت 3بچوں کی پالیسی کیلئے سہولیات کیلئے تجاویز پیش

چین کے محکمہ صحت نے 3بچوں کی پالیسی پرعمل درآمد کی سہولت کیلئے اقدامات تجویز کئے ہیں قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں کمیشن نے خاندانی منصوبہ بندی کے مقامی ضوابط میں بروقت نظر ثانی اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال میں اعلی معیار کے طبی وسائل کو زیادہ قابل رسائی بنانے پر زور دیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button