سیاحتی ویزے کےحصول کے لیے visitsaudi.com پر آن لائن رجسٹریشن کی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا کہ ہم ایک بار پھر سیاحوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ہمیں کرونا کی وجہ سے ایک وقفے کے بعد مملکت میں مہمانوں کی آمد پر خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ