بین الاقوامیتارکین وطن

کٹیہار کے میئر شیوراج پاسوان کا گولی مار کر قتل، چراغ پاسوان کا تحقیقات کا مطالبہ

پٹنہ: کٹیہار میونسپل کارپوریشن کے میئر اور وارڈ نمبر 16 سے کونسلر شیوراج عرف شیوا پاسوان کا گزشتہ شب گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ شب تقریباً 9 بجے نامعلوم افراد نے ان پر سنتوشی چوک پر حملہ کیا۔ مقامی لوگوں کی مدد سے انہیں کٹیہار میڈیکل کالج اسپتال پہنچایا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے اور دوران علاج انہوں نے دم توڑ دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق انہیں تین گولیاں لگی تھیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button