مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔ انھوں نے یمن کے امور میں امریکی ایلچی کے بیان کیم ذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے امور میں امریکی نمائندے تیموٹی لینڈ کینگ نے سعودی عرب کی حمایت کرکے ثابت کردیا ہے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے اور امریکہ یمن کے محاصرے میں اور یمنی وعام کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے۔ واضح رہے کہ امریکی نمائندے نے سعودی عرب کے دورے کے دوران یمن کی طرف سے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف صوبہ مآرب میلن کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
اگلی خبر پڑھیے
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
21 ستمبر, 2021
امریکہ نے اوائل نومبر میں مکمل ویکسین لگوانے والے مسافروں کیلئے فضائی سرحدکھولنے کا اعلان کردیا
15 ستمبر, 2021
انڈونیشیا نومبر میں غیر ملکیوں کے لیے سرحد دوبارہ کھول دے گا ،وزیر صحت
9 ستمبر, 2021
چیئرمین سینٹ کی ادائیگی عمرہ کیلئےپاکستانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب آمد
6 ستمبر, 2021
لیبیا:معمر قدافی کے بیٹے السعدی قدافی کوجیل سے رہاکردیا گیا
یہ بھی دیکھئے
Close