امریکہبین الاقوامیتارکین وطنخواتینکورونا وائرس

غباروں میں بیٹھ کر فضاؤں کی سیر

امریکہ کی ریاست نیو جرسی کی ہنٹرڈاؤن کاؤنٹی میں سالانہ بلون فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں مرد و خواتین سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تئیس سے پچیس جولائی تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں 100 غباروں میں بیٹھ کر شہریوں نے فضا کی سیر کی۔ کرونا وبا کے باعث گزشتہ برس یہ ایونٹ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل 2019 کے فیسٹیول میں لگ بھگ ایک لاکھ 70 ہزار افراد نے اس میں شرکت کی تھی۔

مزید


کم دکھائیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں