پاکستان

شارٹ کٹ کے چکر میں نوجوان گڑھے میں جا گرا

وقت کی کمی انسان کو شارٹ کٹ لینے پر مجبور کردیتی ہے اور ایسا ہی ایک شاٹ کٹ اس شخص کو مہنگا پڑگیا، کیچڑ میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پانی کو پار کرنے کے لیے اس شخص نے اس میں سے ہی گزرنے کا فیصلہ کیا۔

انسٹاگرام پر شیئر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص نے اپنی چپلیں اتاریں اور پانی پر پیر رکھنے کی کوشش کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کا پاؤں پانی کے نیچے کسی زمین پر نہیں بلکہ اس میں چھپے گڑھے میں چلا گیا اور اپنا توازن برقرار نہ رکھنے پر وہ اس میں گرپڑا۔

ایک لمحے کے لیے گندے پانی میں اندر جانے کے بعد ممکنہ طور پر تیراکی جاننے والا یہ شخص واپس سطح پر آگیا۔

مناظر:
12۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں