بین الاقوامیتارکین وطن

مدھیہ پردیش میں 12 ویں کلاس کے نتائج کا اعلان، کوئی فیل نہیں ہوا

بھوپال: مدھیہ پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے آج یہاں ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ 2021 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں کوئی بھی طالب علم فیل نہیں ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائر سیکنڈری امتحان کے لئے امتحانات فارم 6,60,682 ریگولر اور 76,102 سیلف اسٹڈی طلباء نے بھرے تھے۔ 6,56,148 باقاعدہ امیدواروں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان میں سے 3,43,064 (53.28 فیصد) امیدواران فرسٹ کلاس میں پاس ہوئے، 2,64,295 (40.28 فیصد) امیدوار سیکنڈ ڈویژن میں پاس ہوئے اور 48,787 (7.43 فیصد) امیدوار تھرڈ کلاس میں پاس ہوئے۔ اس طرح امتحان میں مجموعی طور سے 6,56,148 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، جن کا نتیجہ 100 فی صد رہا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں