بین الاقوامیتارکین وطنترکیمعیشت

ترکی 2023 سے گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے: ایردوآن

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی کو 2023 سے بحیرہ اسود کے علاقوں سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرنے کی توقع ہے۔ طیب ایردوآن نے کہا کہ ’’2023 سے بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوشش کی جا رہی ہے۔ سیاست اور معیشت کے لحاظ سے خطے کے سب سے طاقتور ملک ترکی سے جو لوگ دوستی کریں گے، وہ ہمیشہ منافع کمائیں گے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button