امریکہپاکستانماحولیات

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا۔

امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے انفراسٹرکچر کے بل کے حق میں 67 اور مخالفت میں 32 ووٹ ڈالے گئے۔ تمام 48 ڈیموکریٹس، 2 آزاد اور 17 ریپبلکنز نے بل کے حق میں ووٹ دیا۔

یہ رقم سڑکوں ، پاور سیکٹر ، ریلویز، براڈبینڈ، پینے کے پانی، ماحولیات اور ائیرپورٹس پر خرچ کی جائے گی۔ امریکی سینیٹرز نے اسے سنگ میل قرار دیا ہے۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button