گزشتہ رات ناروے میں ہونے والے ایک واقعے نے ہلچل مچا دی، اوسلو میں رات گئے ایک روشنی کے پراسرار ہیولے نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔
الکا کی ویڈیو ، سے meteornettverk آج کی رات pic.twitter.com/hayrVTJyU9
– astronewth (astronewth) 25 جولائی ، 2021۔
یہ بھی پڑھیں: ملکی وے سے پراسرار ریڈیو شعاعیں دریافت
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمان کی جانب سے زمین پر تیزی سے آتا ہوا ایک روشنی کا گولہ ہے۔
اوسلو میں الکا pic.twitter.com/HodXe9RfrF
– میکیل برگ (@ mikaelberg2k) 24 جولائی ، 2021۔
اس حوالے سے ناروے کے میٹیر نیٹ ورک نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ رات کے تقریباً ایک بجے پیش آیا اس روشنی کے گولے کی رفتار تقریبا 36۔36- 500 ایم پی ایچ تھی اور کم از کم پانچ سیکنڈ تک نظر آیا تھا۔
مقامی ماہرین اب روشنی کی حقیقت اور منزل معلوم کرنے کے لئے ویڈیو فوٹیجز اور دیگر ڈیٹا کا تجزیہ کر رہے ہیں۔
آراء:
158