اولمپکسپاکستانہالی ووڈ

ماہرہ خان نے طلحہ طالب کی ویڈیو پر کیا کہا؟

ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انسٹا لائیو ویڈیو کو ٹوئٹ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ہیرو ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوال پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟

ماہرہ خان نے اپنے ٹوٹ میں لکھا کہ “اور جب دل ٹوٹ جائے اور اس وقت افسردہ محسوس کریں لیکن یہ دیکھ کرمسکرانے سے خود کو روک نہیں سکیں گے۔”

ویڈیو میں طلحہ طالب پیزا کھاتے ہوئے اپنے مداحوں اور تمام لوگوں کا جنہوں نے انہیں سپورٹ کیا، ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آراء:
8

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button