بین الاقوامیتارکین وطنسری لنکا

سری لنکا کی حکومت ہے یا کوئی’فیملی کمپنی‘ ؟

سری لنکا میں دو دہائیوں سے اقتدار راجا پکشے خاندان میں ہے۔ صدر اور وزیر اعظم سمیت کوئی نصف درجن اعلی عہدے اسی خاندان کے پاس ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ میں سری لنکا حکو مت کو ‘ایک خاندان کے ذریعہ چلائی جانے والی کمپنی‘ بھی قرار دیا جا چکا ہے۔ راجا پکسے خاندان کے ایک اور فرد کو اس ماہ کے اوائل میں وزارت کا عہدہ دے د یا گیا۔ باسل را جا پکسے کو وزیر خزانہ بنایا گیا۔ وہ صدر گوٹبایا راجا پکسے کے تیسرے بھائی ہیں۔ ان کے دو بھائی پہلے سے ہی اقتدار میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button