مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکراس سفر میں شام کے صدر بشار اسد اور شام کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی اسپیکر شام کے حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے ، کے علاوہ علاقائی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں بھی بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔
اگلی خبر پڑھیے
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
15 ستمبر, 2021
انڈونیشیا نومبر میں غیر ملکیوں کے لیے سرحد دوبارہ کھول دے گا ،وزیر صحت
6 ستمبر, 2021
طالبان نے پاکستان ، قطر ، ترکی ، روس ، چین اور ایران کو نئی حکومت سازی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی
6 ستمبر, 2021
لیبیا:معمر قدافی کے بیٹے السعدی قدافی کوجیل سے رہاکردیا گیا
31 اگست, 2021
رومانیہ کی 20سالہ طالبہ عالمی مقابلہ حْسن کیلئے منتخب
یہ بھی دیکھئے
Close