امریکہبین الاقوامیتارکین وطن

کیا ٹرمپ کا ری پبلکن پارٹی پر اثر و رسوخ اب بھی برقرار ہے؟

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی ‘ٹرمپ آرگنائزیشن’ کو دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی مالی لین دین کے شبہے میں تحقیقات کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود سابق صدر ری پبلکنز کے درمیان بدستور مقبول ہیں اور پارٹی میں غیر معمولی اثر و رسوخ بھی رکھتے ہیں۔ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی یہ رپورٹ۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button