مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز اتوار کو مراکش پہنچی۔ سعودی عرب کے ذرائع مطابق اسرائیل اور مراکش نے 7 ماہ قبل سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ ادھر اسلامی مبصرین کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کی فلسطین، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غداری اور خیانت کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب اس سلسلے میں اساسی اور بنیادی کردار ادا کررہا ہے۔ سعودی عرب کے اشاروں پر بحرین اور امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے اور سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے پر تول رہا ہے۔
اگلی خبر پڑھیے
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
15 ستمبر, 2021
انڈونیشیا نومبر میں غیر ملکیوں کے لیے سرحد دوبارہ کھول دے گا ،وزیر صحت
11 ستمبر, 2021
افغانستان:یہودی برادری کا آخری فرد درجنوں خواتین اور بچوں کے ہمراہ ملک چھوڑ گیا
9 ستمبر, 2021
چیئرمین سینٹ کی ادائیگی عمرہ کیلئےپاکستانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب آمد
6 ستمبر, 2021
لیبیا:معمر قدافی کے بیٹے السعدی قدافی کوجیل سے رہاکردیا گیا
یہ بھی دیکھئے
Close