پاکستانکشمیر

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کل دوپہر وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کورونا کی موجودہ صورتحال اور ویکسینیشن سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں کشمیر انتخابات اور حکومت سازی کے امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں متعدد ایجنڈہ آئٹمز پر بریفنگ اور منظوری دی جائے گی۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

اپنا ایڈ بلاکر تو بند کر دیں

آواز ، آزادی صحافت کی تحریک کا نام ہے جو حکومتوں کی مالی مدد کے بغیر خالص عوامی مفادات کی خاطر معیاری صحافتیاقدار کی ترویج کرتا ہے اپنے پسندیدہ صحافیوں کی مدد کے لئے آواز کو اپنے ایڈ بلوکر سے ہٹا دیں