ہرارے: اوپنر سومیا سرکار (68) اور آل راؤنڈر شمیم حسین (31) کی جارحانہ اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے یہاں آج تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی اس سیریز کو 1-2 سے جیت لی۔ ٹاس جیتنے کے بعد بلے بازی کا فیصلہ کرنے اتری زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز کا بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہی۔ جواب میں بنگلہ دیش نے اننگز کی چار گیندیں باقی رہ کر 194 رنز بنائے اور میچ اور سیریز دونوں جیت پر قبضہ کرلیا۔
اگلی خبر پڑھیے
7 اکتوبر, 2022
’ میں کبھی ایسا کہہ ہی نہیں سکتا‘ مارکس پوٹزل کی امر بالمعروف و نہی عن المنکر وزارت کے دعوے کی تردید
7 اکتوبر, 2022
میں نے پانچ ایم این اے خرید لئے ہیں، عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی
7 اکتوبر, 2022
ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی،امریکہ نے وزیراطلاعات وداخلہ پرقدغنیں لگا دیں
5 اکتوبر, 2022
Liz Truss ‘ترقی، ترقی اور ترقی’ چاہتی ہے۔ یہ ہے کہ کس طرح Brexit نے اس کے مقصد کو نقصان پہنچایا ہے۔
4 اکتوبر, 2022
آل سعود حکومت شدید بین الاقوامی تنقید کی زد میں
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close