کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اورنگی ٹاؤن سے مضر صحت گٹکا/ماوا تیار کرکے سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار۔ملزمان سیکٹر 14-C کے علاقے میں اندرون مکان چھپ کر مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی کرتا تھا-ایس ایچ او پاکستان بازار نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کر کے گٹکا ماوا کی تیاری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 05 عدد بوروں میں موجود 90 کلو سے زائد چھالیہ اور80 عدد پڑیاں تیارگٹکا ماوا برآمد۔ملزمان وافرمقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرکے اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کو سپلائی کرتے تھے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 709/2021 بجرم دفعہ 4/5/8 درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان سے مضر صحت گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی سپلائی اور فروختگی کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہے۔گرفتار ملزمان میں سرفراز ولد محمد عثمان اور عمران ولد سرفراز شامل ہیں۔
اگلی خبر پڑھیے
7 دسمبر, 2021
پاکستان طلبا کے لیے کینیڈا میں تعلیم کے شاندار مواقع موجود ہیں،کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی
2 دسمبر, 2021
ای سی جی کی جانب سے ترکمانستان کو بین الاقوامی یوریشین فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
30 نومبر, 2021
قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا
27 نومبر, 2021
پاکستانی بزنس ٹائیکون،بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کردی
23 نومبر, 2021
آئی بارہ سیکٹر میں ترقیاتی کام جنوری 2022 میں شروع ہوجائے گا،چیئرمین سی ڈی اے
متعلقہ خبریں
یہ بھی دیکھئے
Close