ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے غیر ملکی عازمین کے لیے عمرہ ادائیگی کی شرائط جاری کردیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے غیر ملکی زائرین کو یکم محرم الحرام 1443 ہجری سے عمرہ فلائٹ کھولنے کا اعلان کیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق 9 ممالک کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک کے زائرین کو عمرہ ادا کرنے کی مشروط اجازت ہوگی۔سعودی عرب کی جانب سے جن ممالک کے عازمین پر عمرہ ادائیگی کی پابندی عائد کی گئی، اُن میں پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، مصر ترکی، ارجنٹائن، برازیل، جنوبی افریقہ اور لبنان شامل ہیں۔
اگلی خبر پڑھیے
29 دسمبر, 2022
(no title)
29 اکتوبر, 2022
‘‘مسلم کونشن اْمہ کو ایک پرچم تلے اکٹھا کرنے کا واحد پیلٹ فارم ہے ’’
21 اکتوبر, 2022
پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
10 اکتوبر, 2022
ڈوبتے پاکستان میں اپنے چیف کی تلاش
8 اکتوبر, 2022
مینگورہ، فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسندہلاک، 4 اہلکار زخمی
یہ بھی دیکھئے
Close