پاکستانشوبز

کیا شہروز سبزواری کی بیٹی صدف کنول سے محبت کرتی ہے؟

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی نورے صدف کنول سے بہت محبت کرتی ہے اور یہ اُن کے لیے ایک بہت بڑی جیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار بہروز سبزواری نے سائرہ یوسف اور صدف کنول کے بارے میں کیا کہا؟

نجی ٹی وی کے پروگرام میں دورانِ گفتگو میزبان نے شہروز سبزواری سے صدف کنول کی تین خوبیوں کے بارے میں پوچھا جس پر اداکار نے کہا کہ “سب سے پہلی خوبی یہ ہے کہ صدف اپنا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں جس کی وجہ سے وہ ہر وقت اچھی لگتی ہیں، دوسری خوبی یہ ہے کہ صدف میری بہنوں سے بہت زیادہ پیار کرتی ہیں اور میری بہنوں کے ساتھ صدف کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔”

یہ بھی پڑھیں: شہروز سبزواری نے صدف کنول سے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

اداکار نے اہلیہ کی تیسری خوبی بیان کرتے ہوئے کہا کہ “نورے صدف کی سگّی بیٹی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی صدف نورے کو سگّی بیٹی کی طرح رکھتی ہے۔”

اُنہوں نے کہا کہ ” نورے بھی صدف سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے اور انہیں پسند بھی کرتی ہے جو میرے لیے بہت بڑی جیت ہے۔”

واضح رہے

آراء:
1

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button