بھارتی ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس کے دوسرے دن آسٹریلیا سے ایک کے مقابلے میں 7 گول سے ہار گئی جب کہ میچ کے بعد سوشل میڈیا پر شائقین اور ناقدین نے ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطین کی حمایت پر الجزائر کا کھلاڑی ٹوکیو اولمپک سے باہر
ٹوکیو اولمپکس میں بھارتی ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل کی جانب اپنا سفر ہفتے کو شاندار انداز میں شروع کیا تھا جب اُس نے نیوزی لینڈ کو اپنے افتتاحی میچ میں تین دو سے زیر کیا لیکن اگلے ہی دن اُن کے اولمپک پوڈیم پر کھڑے ہونے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔
آراء:
1