ایرانبین الاقوامیتارکین وطنقطر

تہران میں قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے نائب وزیر اعظم اور  وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

مزید دکھائیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button